residency.pk
Fitnished rooms available for rent on sharing
جی ایٹ مرکز سیکنڈ فلور نزد پی ایس او پمپ ایک عدد فلیٹ جس کے تین کمرے ہیں جن میں سے دو کمرے کرایہ کے لئے دستیاب ہیں
ایگزیکٹو ٹیبل چیر کمپیوٹر اسپلٹ اے سی فلی کارپیٹڈ روم ہیں ۔The reception ٹیبل نیا ٹیل انٹرنیٹ کنکشن
یہ سب چیزیں شامل ہیں ایک کمرے کا کرایا بائیس ہزار روپیہ ہے فی ماہ ایک ماہ کی سکیورٹی اور ایڈوانس کرایا درکار ہے خواہشمند پارٹی رابطہ کریں
Address: G-8 Islamabad
Posted By: ch
Fitnished rooms available for rent on sharing

Available Rental Choices