residency.pk
Kam say kam 120gz independent full house ground plus One good location
اسلام علیکم۔
ہمیں ایک انڈیپینڈنٹ کم سے کم 120گز گراؤنڈ پلس ون اچھا مکان درکار ہے، جہاں ہم ایک فلور پر رہائش بھی رکھ سکیں(چھوٹی فیملی) اور دوسرے فلور پر ٹیوشن اور کوچنگ بھی چلا سکیں۔ ابھی ہماری رہایش الگ اور کوچنگ الگ جگہ چل رہا ہے۔
جگہ کوچنگ کے لیے مناسب ہو۔ کوئی مرکزی علاقہ ہو تو زیادو بہتر ہے، گلشن، جوہر، ایف بی ایریا، نارتھ ناظم آباد، گلبرگ شاہراءفیصل، واٹر پمپ، عایشہ منزل، کریم آباد، سوک سنٹر، حیدری، سٹیڈیم روڈ، گلشن جمال، نیپا، بیت المکرم، جیل چورنگی، پرانی سبزی منڈی۔ اور بھی کوئی مناسب جگہ۔ جلدی درکار ہے۔ مناسب کرایہ ہو جگہ اور مکان کے لحاظ سے۔ یہاں کمنٹ کریں ہا مجھے ڈایریکٹ انباکس کریں اور مکان کاحوالہ دیں خالی ہیلو ہائے نہ کریں۔ مکان مالک رابطہ کریں تو زیادہ بہتر ہے۔ پراپرٹی والے بھی کر سکتے ہیں۔ باقی دوست پلز اسکو شیر کر دیں۔
Address: Rashid Minhas Road Karachi
Posted By: m. khan
Kam say kam 120gz independent full house ground plus One good location

Available Rental Choices