residency.pk
1 Kanal Plot for Rent on Ferozpur Road Kahna Nau
ایک کنال کا پلاٹ فیروز پور روڑ کاہنہ نو میں کرائے کے لئے خالی ہے۔۔۔ پلاٹ میں ٹرک/گاڑی باآسانی جا سکتے ہیں۔

دیوار اونچی کر کے اور 10 فٹ چوڑا گیٹ لگا کر دیا جائے گا۔

پلاٹ کی لمبائی 90 فٹ جبکہ چوڑائی 50 فٹ ہے۔
نیو ڈیفنس روڑ (کاچھا روڑ) اور فیرز پور روڑ تک جلد اور آسان رسائی ہے۔

جو حضرات یہاں جانور پالنا چاہتے ہوں یا کوئی چھوٹی فیکٹری وغیرہ لگانا چاہتے ہوں ان کے لئے بہترین جگہ ہے۔
Address: Kahna Kacha Lahore
Posted By: sarfraz
1 Kanal Plot for Rent on Ferozpur Road Kahna Nau

Available Rental Choices