residency.pk
مجھ کو دو بیڈ روم کا سپرٹ گھر یا اوپر والا پورشن چاہیے
جس میں بجلی کا میٹر الگ ہو ایریا ڈیفنس فورٹ پنجاب سوسائٹی یا ان کے آس پاس کوئی دوسری سوسائٹی میں ہو کرایہ تقریباً 20000 ہو اگر کسی کے پاس ہو تو رابط کر ے
Address: Punjab Coop Housing Society Lahore
Posted By: khan baba
مجھ کو دو بیڈ روم کا سپرٹ گھر یا اوپر والا پورشن چاہیے

Available Rental Choices