residency.pk
5 marla ka hall for store in chung lahore
5 marla ka hall ha.
جو کہ سامان وغیرہ کے سٹورکے لیے بہت اچھا ہے. اورچھوٹے چھوٹے کاروبار وغیرہ کے کرنے کے لیے بہت موزوں ہے. پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ لاہور گیٹ نمبر 1 کے سامنے SGS لیبارٹری کے پاس ہے. مین راستہ 30 فٹ ہے اور ساتھ لنک راستہ 8 فٹ ہے جو کہ 45 فٹ لمبا ہے. ہال ہر طرح سے محفوظ ہے. اگر کوئی بھی سامان وغیرہ سٹاک کرنے کے لیے لے تو اس کے لیے بھی بہت اچھا ہے. ادھر آپ اگر کوئی چھوٹا یونٹ وغیرہ بھی لگانا چاہیں تو لگا سکتے ہیں. مناسب کرایہ ہے جو کہ 16500 روپے ماہانہ پر ہے. مزید تفصیلا ت کے لیے جب چاہیں آپ رابطہ کر سکتے ہیں.
Address: P & D Housing Society Lahore
Posted By: sumaira ali
5 marla ka hall for store in chung lahore

Available Rental Choices