residency.pk
cattle farm for rent
گھرکی ہسپتال کی بیک پر رہنجرز کی چوکی کے قریب آبادی واڑا جمیتا میں آبادی کے سر پر۔۔۔بہترین جگہ بہترین لوکیشن پر
رقبہ 12،5 مرلے ۔۔۔۔۔ بمعہ ایک کمرہ باتھ روم ہینڈ پمپ کھرلیاں چھتی ہوئی اور بغیر چھت کے بھی ۔ سکیورٹی سمیت ہر لحاض سے بہترین جگہ ۔۔۔ کرایہ کے علاوہ خریدی بھی جاسکتی ھے
کرایہ ماہانہ 25 ہزار روپے ۔ایڈوانس ایک لاکھ روپے
قیمت فروخت فائنل 36 لاکھ روپے صرف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Address: Cantt Lahore
Posted By: dr. khaleeq ur rahman.lah
cattle farm for rent

Available Rental Choices