residency.pk
Commercial Hall best opportunity for business
دو ہال کراۓ کیلئے موجود ہیں مین روڈ پر
1۔ بیسمنٹ (25×45 )
2۔ گراؤنڈ فلور (25×45)
ہال کے آگے تقریباً 45 فٹ جگہ خالی ہے جو مین روڈ سے منسلک ہے وہاں پر باآسانی اپنا سامان رکھ سکتے ہیں کام کرسکتے ہیں یا مٹیریل ڈسپلے کرسکتے ہیں اپنے بزنس کے مطابق۔
فوجی تکہ شاپ کے قریب مین روڈ پر۔ کرایہ بھی مناسب ایک ہال کیلئے
3phase Electric meter
Gas Available
Water connection Available
Address: Nizamabad Lahore
Posted By: waqas
Commercial Hall best opportunity for business

Available Rental Choices