residency.pk
Dha commercial shops avaialble for rent
ڈیفینس موڑ، مڈلینڈ پلازہ میں 8 دوکانیں کرائے پر دستیاب۔
پہلے آئیے، پہلے پائیے کی بنیاد پر حاصل کریں ۔
پاک فوٹو کاپی کے بلکل سامنے کی دوکانیں خالی ہیں ۔ فوٹو کاپی، کمپوزنگ اور پرنٹنگ اور اشٹام والوں کے لیئے سنہری موقع۔
اس کے علاوہ کمپیوٹر اور موبائل ریپیئر ، حجام اور درزی کے لیئے مناسب قیمت پر دوکانیں موجود ہیں ۔کرایہ ، 14000 سے 20000
Address: DHA City Lahore
Posted By: muhammad usman
Dha commercial shops avaialble for rent

Available Rental Choices