residency.pk
Fully Independent House on Rental Basis
1 room with attach bathroom and kitchen neche hai
1 room or terrus oper wale portion main hai
گلی میں گیس موجود ہے مگر گھر میں موجود نہیں ہے گیس کی درخواست جمع ہے اور باری آنے والی ہے۔
ونڈالہ ڈیال شاہ (بوٹاپارک ) میں گھر ہے۔
گلی 10 فٹ چوڑی ہے اور دونوں سائیڈ سے اوپن ہے۔
بجلی پانی سیوریج اور قریبی پرائیویٹ سرکاری سکول ہسپتال کی سہولیات موجود ہیں
ماہانہ کرایہ 8500 فائنل ہے
ایڈوانس 20000 فائنل ہے
Address: Shahdara Lahore
Posted By: zia bhatti
Fully Independent House on Rental Basis

Available Rental Choices