residency.pk
مجھے separate گھر چاہیے رینٹ پے ۔
3 کمرے اور separate گھر چاہیے ،
صاف ستھرا گھر ہو
صاف کچن اور باتھروم ہو
گلی کھلی ہو تا کے گاڑی گلی میں جا سکے !
رینٹ فائنل 15 ہزار ہو
کوٹ خواجہ سعید ، گجّر پورا ، سوامی نگر ، کاچھو پورا ، فیض باغ کا ایریا ہو !
جس کا گھر صاف ہو اور میری requirements کے مطابق ہو بس وہی رابطہ کرے
اپنا اور ہمارا قیمتی وقت ضائع مت کریں ! شکریہ !
Address: Kot Khawaja Saeed Lahore
Posted By: ayaz saeed
مجھے separate گھر چاہیے رینٹ پے ۔

Available Rental Choices